پاکستان میں پہلی بار مویشیوں کی خرید و فروخت کا ڈیجیٹل سسٹم متعارف

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان میں پہلی بار مویشیوں کی خرید و فروخت کا ڈیجیٹل سسٹم متعارف
پاکستان میں پہلی بار مویشیوں کی خرید و فروخت کا ڈیجیٹل سسٹم متعارف

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان میں پہلی بار مویشیوں کی خرید و فروخت کے لئے ڈیجیٹل سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی سال 2023 نادرن بائی پاس پر سجائی ہے، جہاں پر جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

مویشی منڈی انتظامیہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کونسا جانور کب اور کس سے خریدا تمام ریکارڈ جمع کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:افغان عازمین حج کی پہلی کھیپ آج حجاز مقدس روانہ ہوگی

مویشی منڈی انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈی میں ایک بیوپار کتنے جانور لایا اور کتنے بیچے سب ڈجیٹل سسٹم کے تحت ریکارڈ کیا جائے گا۔کیو آر کوڈ یا بار کوڈ کی مدد سے تمام مویشیوں کا ریکارڈ سامنے آجائے گا۔

Related Posts