لاڑکانہ :پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو کی پوتی اورمرتضی بھٹو کی صاحبزادی فاطمہ بھٹو 6 سال بعد لاڑکانہ پہنچ گئیں۔
بانی پیپلزپارٹی ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی کی جانب سے اہم اعلانات بھی متوقع ہیں جس سے سندھ کی سیاست میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو فاطمہ بھٹو کی گڑھی خدا بخش آمد پرمقامی عہدیداروں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد نے ان کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیں :آزادی مارچ: کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجیں گے، سلیکٹڈنظام کونہیں مانتے، بلاول بھٹو