پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار فلک شبیر نے اپنی شریکِ حیات سے گیت کی صورت میں محبت کا اظہار کیا ہے جس کا حوصلہ افزاء ردِ عمل سامنے آیا۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے پیغام میں اداکارہ سارہ خان نے شریکِ حیات فلک شبیر کی ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس کی ابتدا میں معروف گلوکار سارہ سے محبت کا اظہار کرتے نظر آئے۔
فلک شبیر نے پاک بھارت میچ پر گانے کی ویڈیو شیئر کردی
گلوکار فلک شبیر کی ننھی بیٹی کے کان میں اذان دینے کی ویڈیو وائرل