اسراء بلجک نے اپنی ساتھی اداکارہ ایجگی اسماء کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسراء بلجک نے اپنی ساتھی اداکارہ ایجگی اسماء کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے
اسراء بلجک نے اپنی ساتھی اداکارہ ایجگی اسماء کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

معروف ترک اداکارہ اسراء بلجک جو ترکی کے معروف ڈرامے التغرل میں حلیمہ  سلطان کا کردار ادا کررہی ہیں نے اپنی ساتھی اداکارہ ایجگی اسماء کو جو تاریخی ڈرامے میں بابو سیکک کا کردار ادا کررہی ہیں کو ان کی سالگرہ پر نیک تمناؤں کو پیغام دیا ہے۔

اسراء بلجک التغرل میں حلیمہ سلطان کے نام سے مرکزی کردار ادا کررہی ہیں انہوں نے ساتھی فنکارہ کی ایک بہترین تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ایجگی اسماء کو ان کی 39ویں سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔

ایجگی اسماء کو ٹیگ کرتے ہوئے اسراء بلجک نے ترکی میں لکھا ہے کہ ” سالگرہ مبارک ہو۔ میں تم سے بہت پیار کرتی ہوں۔”

پیار کرنے والی پوسٹ نے سوشل میڈیا پر شائقین کے دل جیت لیے ہیں۔

ایجگی اسماء نے ڈرامہ سیریل التغرل میں ڈوگن کی اہلیہ کا کردار ادا کیا ہے۔

ایجگی اسماء التغرل ڈرامے کے دوسرے اور تیسرے سیزن کے ڈرامے میں کردار ادا کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : بالی ووڈ اداکارہ ایکتا کپور نے اریبہ حبیب کا شکریہ ادا کردیا

Related Posts