شام میں کسی فریق نے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی،ڈونلڈ ٹرمپ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سعودی عرب پر ڈرون حملوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم اقدام
سعودی عرب پر ڈرون حملوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اہم اقدام

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے شام میں کسی فریق کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی نہیں کی گئی۔

واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ امریکی فوجیوں کو واپس لانا چاہتے تھے مگر اب تیل کے کنوؤں کی حفاظت کی خاطر فورسز کو شام میں رکھیں گے۔

مزید پڑھیں : شام میں ترکی 200 سال سے خانہ جنگی کا شکار کردوں پر حملہ کر رہا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ

انہوں نے مزید کہا کہ وہ چاہتے ہیں یوکرائن کے صدر وائٹ ہاوس کا دورہ کریں۔

واضح رہے کہ صدر ٹرمپ پر مبینہ طور پر یوکرائن میں اپنے ہم منصب پر جو بائیڈن خاندان کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کا الزام ہے۔

Related Posts