کرسٹیانو رونالڈو نے جڑواں بچوں میں بیٹے کے انتقال کی تصدیق کردی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Cristiano Ronaldo announces death of baby son

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگوز اپنے نوزائیدہ جڑواں بچوں میں ایک سے محروم ہوگئے، رونالڈو نے بیٹے کے انتقال کی تصدیق کردی۔

پرتگالی اسٹار فٹبالر نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ہمیں انتہائی دکھ کے ساتھ یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے ایک بچے کا انتقال ہو گیا ہے۔

رونالڈو کا ایک بیٹا کرسٹیانو جونیئر ہے، جو 2010 میں پیدا ہوا تھا اور جڑواں بچے ایوا اور میتھیو جو 2017 میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی ایک بیٹی بھی ہے، الانا مارٹینا، جو 2017 میں پیدا ہوئی تھی۔

 

کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگوز نے گزشتہ برس اکتوبر میں حمل کا اعلان کرتے ہوئے جڑواں بچوں کی پیدائش کے حوالے سے پیغام دیا تھا ،دوران پیدائش لڑکا انتقال کرگیا تاہم نومولود بچی والدین کے پاس ہے۔

Related Posts