سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کی اصلاح کیلئے شاندار انتظامات، آنکھوں دیکھا احوال
جیل کا نام سنتے ہی انسان کے ذہن میں ایک بھیانک تصور ابھرتا ہے اور جب بات جیل جانے کی ہو تو انسان کسی بھی قیمت پر اپنی آزادی چھوڑ کر جیل کی زندگی گزارنے پر آمادہ نہیں ہوتا کیونکہ جیل کا تصور بہت زیادہ تکلیف دہ ہوتاہے۔