Archive

فلم و ٹی وی

فیروز خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے لکس ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی، عثمان خالد بٹ

شوبز انڈسٹری کے دلکش و معروف اداکار عثمان خالد بٹ نے کہا ہے کہ فیروز خان کی غیر موجودگی کی وجہ سے لکس ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی تھی۔ عثمان خالد بٹ اکثراوقات سماجی مسائل کے حوالے سے اپنی…

اقرا عزیز کو فیروز خان کیساتھ کام کرنا کیوں پسند نہیں؟

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت و باصلاحیت اداکارہ اقرا عزیز نے فیروز خان کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے اپنے تجربے کو شیئر کیا ہے۔ گزشتہ دنوں اقرا عزیز نے ایک انٹرویو میں شرکت کی، جس میں انہوں نے…

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ انتقال کرگئیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کی والدہ محمودہ بشیرانتقال کرگئیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں کے ساتھ آج صبح شیئرکی۔ اداکارہ کی والدہ طویل عرصے سے علیل…

اقرا عزیز کی نئی ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

کراچی: شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ اقراء عزیز کی اپنے شوہر یاسر حسین کے ہمراہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حال ہی میں اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جسے ان کے…

کریتی سینن کا کس سے معاشقہ چل رہا ہے؟ ورون دھون نے راز فاش کردیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری میں ایک اور جوڑی اپنا گھر بسانے کے لئے تیار ہے، جس کے حوالے سے ورون دھون نے انکشاف کردیا ہے۔ اداکارہ کریتی سینن اور ورون دھون اپنی نئی فلم ‘بھیڑیا’ کی تشہیر کے لیے بھارتی…

فلم ’ضرار‘ کے 80 فیصد مکالمے انگریزی میں تھے، ٹوئٹر صارفین کی تنقید

معروف اداکار شان شاہد کی اداکاری میں بننے والی فلم ضرار جمعے کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگئی۔ ضرار ایک ایکشن سے بھرپور فلم ہے۔ فلم میں شان شاہد کے علاوہ کرن ملک، ندیم بیگ، نیئر اعجاز، شفقت چیمہ اور…

پاکستانی فلم ”یارا وے“ کو دبئی کے قومی دن کے موقع پر کیوں ریلیز کیا جائیگا؟

پاکستانی فلم “یارا وے” کو دبئی کے قومی دن کے موقع پر عالمی سطح پر ریلیز کیا جائے گا۔ ’یارا وے‘ کی کہانی التھیا کوشل نے لکھی ہے جب کہ اس کے ڈائیلاگ پاکستانی لکھاری و صحافی مہوش اعجاز نے…

تصویری تجزیہ، فواد خان نے 41 ویں سالگرہ کس انداز میں منائی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار فواد خان نے زندگی کی 41 بہاریں دیکھ لیں۔ گزشتہ روز انہوں نے اہلخانہ اور قریبی شوبز ستاروں کے ہمراہ لاہور میں اپنے گھر میں ایک تقریب کا اہتمام کیا، جس میں…

نورا فتیحی ڈانس شو میں گانے پر پرفارمنس دیکھ کر اپنے آنسو نہ روک پائیں

ممبئی:ڈانس شو میں میں مشہور گانے ’پچھتاؤ گی‘ پر امیدواروں کی پرفارمنس دیکھ کر بھارت کی معروف اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی آبدیدہ ہوگئیں۔ اداکارہ اور رقاصہ نورا فتیحی کے مطابق جب یہ گانا مجھ پر فلمایا گیا تھا تو…

کاجول نے فلمی دنیا کو کیوں چھوڑا؟ سنیل درشن نے بتادیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف سابق اداکارہ کاجول نے فلمی دنیا کو خیر باد کیوں کیا اصل وجہ سامنے آگئی۔ بھارت کے معروف فلم ساز اور پروڈیوسر سنیل درشن نے اس حوالے سے بتایا کہ اجے دیوگن کے گھر…

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے انتقال کرگئے

بالی ووڈ کے سینئر اداکار وکرم گوکھلے77 سال کی عمر میں طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرم گوکھلے گزشتہ کئی دنوں سے پونے کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے انہیں حالت بگڑنے کے باعث وینٹی…

فیروز خان کو لکس ایوارڈ کیوں دیا؟ سوشل میڈیا صارفین ناراض

گزشتہ دنوں لکس اسٹائل ایواڑد کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں فیروز خان کو ڈرامہ سیریل خدا اور محبت 3 میں بہترین اداکاری پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ سوشل میڈیا صارفین، فیروز خان کو لکس اسٹائل ایوارڈ دینے…

سنیتا کو ہمارے درمیان کی باتیں سب کے سامنے نہیں کرنی چاہئیے تھیں، حسن احمد

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکار حسن احمد نے کہا ہے اہلیہ سنیتا مارشل نے میرے بارے میں جو کچھ کہا وہ انھیں نہیں کہنا چاہیئے تھا، ایسی باتیں میاں بیوی کے درمیان ہی رہنی چاہئیں۔ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو…

عرفی جاوید کو دبئی کا سفر کرنے سے کیوں روک دیا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عرفی جاوید کو دبئی جانے سے روک دیا گیا جس پر انہوں نے سخت مایوسی اور ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اداکارہ عرفی جاوید نے بتایا کہ انہیں دبئی…

سارہ علی خان نے سوئمنگ کے لباس میں تصویر شیئر کردی

ممبئی: بالی وڈ اداکار سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان نے سوئمنگ کے لباس میں تصویر شیئر کردیں، اداکارہ ان دنوں اپنی چھٹیاں گزارنے میں مصروف ہیں۔ سارہ علی خان نے انسٹاگرام پر اپنی تصویرشیئر کی، جس میں…

بھارتی عدالت نے امیتابھ بچن کی آواز کی نقل کرنے پر پابندی عائد کردی

بھارتی عدالت نے معروف اداکار امیتابھ بچن کی آواز کی نقل کرنے پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی عدالت کے حکم کے مطابق امیتابھ بچن کی اجازت کے بغیر اُن کی آواز کی نقل نہیں کی جاسکے گی، اداکار امیتابھ بچن…

صدر اور وزیراعظم کا معروف اداکار اسماعیل تارا کے انتقال پر اظہارِ افسوس

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین اسماعیل تارا کے اِنتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے معروف اداکار…

اسٹیج اور ٹی وی کا بڑا نام معروف اداکار اسماعیل تارا انتقال کرگئے

کراچی: پاکستان کے اسٹیج اور ٹی وی کے نامور فنکار اسماعیل تارا فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ ذرائع کے مطابق نامور اداکار اسماعیل تارا کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ مرحوم نے متعدد ڈراموں، فلموں اور…

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے اپنی بیٹی کا نام مداحوں کو بتایا

ممبئی: بالی وڈ اداکار رشی کپور کے صاحبزادے رنبیر کپور اور ان کی اہلیہ عالیہ بھٹ نے اپنی بیٹی کا نام رکھ دیا، جو انہوں نے اپنے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیا۔ بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی…

فیروز خان کو لکس ایوارڈ کیلئے نامزد کیوں کیا؟ شرمین عبید چنائے نے احتجاجاََ اپنا ایوارڈ واپس کردیا

شرمین عبید چنائے نے لکس اسٹائل ایوارڈ میں اداکار فیروز خان کو نامزد کرنے پر احتجاجاََ اپنا ایوارڈ واپس کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ہدایتکار شرمین عبید چنائے اپنی آؤٹ آف دی باکس فلموں کے لیے مقبول…

صبا قمر نے بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستانی کی مقبول و معروف اداکارہ صبا قمر نے فلم کملی میں عمدہ اداکاری پر بھارتی فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ سرمد کھوسٹ کی فلم کملی میں صباقمر، ثانیہ سعید، نمرہ بچہ اور دیگر اہم…

پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

بالی ووڈ کی مقبول ومعروف اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بیٹی مالتی میری کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ دنوں فوٹواینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پریانکا چوپڑا نے بیٹی کی تصویر شیئر کی جس میں ان کی…

شان شاہد کی نئی فلم ’ضرار‘ کی کہانی کتنی مختلف ہوگی؟

فلم ضرار شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی نئی فلم ہے جس میں انہوں نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم 23 نومبر جمعے کو ریلیز ہورہی ہے، آیئے دیکھتے ہیں کہ اس نئی فلم کی کہانی کتنی…

یاسر حسین کو اقرا عزیز کے ڈرامے کیوں پسند نہیں ہیں؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے یاسر حسین کسی تعارف کے محتاج نہیں، وہ اپنے تبصروں کی وجہ سے اکثراوقات خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ گزشتہ دنوں یاسر حسین نے ایک پروگرام میں شرکت کی، جس میں انہوں…

پاکستان کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کو مداحوں سے بچھڑے 39 برس بیت گئے

کراچی: پاکستان کے ورسٹائل اداکار، چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی 39 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ 2 اکتوبر 1938 کو پیدا ہونے والے وحید مراد کو چاکلیٹی ہیرو بھی کہاجاتا ہے، انہوں نے اداکار، پروڈیوسر اور مصنف کی حیثیت…

فلموں کی مسلسل ناکامی، سیف علی خان مایوس ہوگئے

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سیف علی خان نے بالی ووڈ فلموں کی مسلسل ناکامی کے باعث مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی حالیہ ریلیز ہونے والی فلم وکرم ویدھا کی باکس آفس پر اچھی کارکردگی…

ٹک ٹاکر ربیکا خان کی نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

ملک کی معروف ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی، جسے دیکھ کر ان کے چاہنے والے پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر معروف ٹک ٹاکر ربیکا خان نے حال…

اداکارہ ارمینا خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع

لندن: پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد جلد متوقع ہے، یہ خوشخبری اداکارہ نے اپنے مداحوں کو خود سنائی۔ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ارمینا خان نے بے بی شاور کی تصاویر شیئر کیں…

امیتابھ ”کون بنے گا کروڑ پتی“کی شوٹنگ کے بعد کونسے کام نمٹاتے ہیں؟

ممبئی:بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ ”کون بنے گا کروڑ پتی“کی شوٹنگ کے بعد کونسے کام نمٹاتے ہیں؟ اس حوالے سے انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو آگاہ کیا۔ امیتابھ بچن نے بتایا کہ وہ ”کون بنے گا کروڑ پتی“کی شوٹنگ…

جرمنی میں بھارتی اداکارہ کی کار حادثے کا شکار ہوگئی

جرمنی میں بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کی کار حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے بعد اداکارہ معمولی زخمی ہوگئیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہور ڈرامے ’تارک مہتا کا الٹا چشمہ میں ’ببیتا ایئر‘ کا کردار…