Archive

بریکنگ نیوز

پرویز مشرف کی تدفین کب اور کہاں ہوگی؟

اسلام آباد: سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے ان کی میت پاکستان لانے اور انہیں یہیں دفنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کی نماز جنازہ پیر یا منگل کے روز کراچی یا پھر اسلام آباد میں…

ن لیگ آئندہ انتخابات میں پنجاب بھر سے لڑے گی اور جیتے گی،رانا ثنا اللہ

ملتان: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) انتخابات سے خوفزدہ نہیں ہے اور وہ آئندہ انتخابات میں پنجاب بھر سے لڑے گی اور جیتے گی۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن…

جیل کے ڈاکٹروں نے شیخ رشید کو صحت مند قرار دے دیا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو اتوار کو اڈیالہ جیل کے ڈاکٹروں نے طبی لحاظ سے فٹ قرار دیا تھا۔ طبی معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے شیخ رشید کا بخار، بلڈ پریشر اور دل کی دھڑکن بھی چیک…

سدھارتھ اور کیارا کی شادی کی تاریخ تبدیل

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکار جوڑی سدھارت ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی کی شادی کی نئی تاریخ منظر عام پر آگئی۔ بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سدھارت اور کیارا کی شادی بھارتی شہر جیسلمیر…

ملالہ یوسفزئی کے شوہر کی گندی جرابوں کا معاملہ کیا ہے؟

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹویٹر پر اپنے شوہر کے جرابوں کو پھینکنے کے بارے میں ایک پوسٹ شیئر کی۔جس میں انہوں نے لوگوں کی رائے طلب کی۔ پوسٹ کیے جانے کے بعد سے، سوشل میڈیا صارفین کی جانب…

ایرانی سپریم لیڈر نے ہزاروں قیدیوں کی سزائیں معاف کردیں

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے ہزاروں قیدیو ں کی سزائیں معاف کردیں، ان میں وہ قیدی شامل تھے جنہیں حکومت مخالف مظاہروں کے باعث گرفتار کیا گیا تھا۔ تاہم، آیت اللہ علی خامنہ ای کی…

ملک کو نقصان پہنچانے والے عمران خان کو نہیں بخشیں گے،مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے اتوار کے روز اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو ”ملک کو نقصان پہنچانے“ پر…

نجم سیٹھی نے پاک افغان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامی کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اتوار کے روز تصدیق کی کہ پاکستان مارچ کے آخر میں شارجہ میں 3 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں افغانستان کا مقابلہ کرے گا۔ نجم…

نواز شریف کا پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

لندن: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے اتوار کو سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ نواز شریف نے ٹوئٹر پر پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ واضح رہے…

میں کوئی خواجہ سرا یا عورت نہیں، حازم بنگوار سوشل میڈیا صارفین پر برہم

کراچی: نارتھ ناظم آباد کے نئے اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار نے اس بات کی تردید کی ہے کہ وہ ٹرانس جینڈر یا خاتون نہیں ہیں اور سوشل میڈیا صارفین سے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر ان کی توہین…

اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی، ملزم کا خاکہ تیار

اسلام آباد: شہر اقتدار میں موجود ایف 9پارک میں لڑکی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی کے واقعے میں ملوث ملزمان میں سے ایک کا خاکہ تیار کرلیا گیا ہے۔ رات 11:40 بجے اسلحہ کے زور پر خاتون کے ساتھ…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر پانچ روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے

لندن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر 5 روزہ دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، جہاں وہ ولٹن پارک کانفرنس میں شرکت اور دفاعی حکام سے بات چیت کریں گے۔ آرمی چیف جنرل عاصر منیر 9 فروری تک دفاع…

پی ایس ایل 8کا نمائشی میچ، افتخاراحمد کے وہاب ریاض کو ایک اوور میں 6 چھکے

کوئٹہ: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کا نمائشی میچ کوئٹہ میں منعقد کیا گیا، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے زیر کردیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے نمائشی میچ…

پی ایس ایل 8 نمائشی میچ: کوئٹہ نے پشاور کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں سیزن کا نمائشی میچ کوئٹہ میں کھیلا گیا، جس میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے زیر کردیا۔ پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم نے نمائشی میچ میں ٹاس…

پرویز مشرف کی میت کل پاکستان لائے جانے کا امکان

کراچی: پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف، جو اتوار کو طویل علالت کے بعد دبئی کے اسپتال میں انتقال کر گئے تھے، کی میت کل پاکستان لائی جائے گی، سابق صدر کے اہل خانہ نے اس سلسلے میں دبئی میں…

پی ایس ایل8 کے نمائشی میچ سے قبل کوئٹہ میں خودکش دھماکہ

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ سے قبل شہر میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی چیک پوسٹ…

رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں 2.82 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد: ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 2.82 فیصد اضافہ ہوا، مہنگائی کی مجموعی شرح 34.49 فیصد تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا…

ایلون مسک کا تخلیق کاروں کیلئے معاوضے کا اعلان

کیلیفورنیا: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے تخلیق کاروں کے لیے معاوضے کا اعلان کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں ایلون مسک نے کہا کہ آج سے ٹوئٹر اشتہارات کی…

سندھ ہائیکورٹ نے ’اسکریپ فیسٹ‘ کیلئے جاری کردہ اجازت نامہ معطل کردیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں 4 فروری کو ہونے والے”اسکریپ فیسٹ” نامی فیسٹیول کو روکنے کا حکم دے دیا۔ اہل علاقہ کی درخواست پر عدالت نے فیسٹیول کے انعقاد سے متعلق ڈپٹی کمشنر کا اجازت…

ملک میں مزید مہنگائی ہونے والی ہے، عمران خان کی پیشگوئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں مزید مہنگائی کی پیشگوئی کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد عدل و انصاف پر رکھی گئی، عدل وانصاف کے…

دنیا بھر میں آج کینسر سے آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

کراچی: پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں کینسر سے آگاہی کا عالمی دن4 فروری کو منایا جا رہا ہے۔ پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما) کی جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان میں…

فواد خان کی نئی فلم MBGکے جاری ہونے والے ٹیزر نے دھوم مچادی

اداکار سے فلم ساز بننے والے فیصل قریشی نے فلم MBG (منی بیک گارنٹی) کا ٹیزر جاری کیا ہے، جس میں فواد خان کی فلم کی ریلیز کی تاریخ بھی درج ہے۔ فیصل قریشی نے انسٹاگرام پر ایک مختصر ویڈیو…

پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراؤ دونوں کیلئے تیار، حکومت بتائے کیا چاہتی ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مفاہمت کے ساتھ ساتھ ٹکراؤ کے لیے بھی تیار ہے، پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکمران اتحاد کیا چاہتا ہے۔ ہفتہ…

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں 2 عسکریت پسند ہلاک، 4 گرفتار

صوابی: خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں مقامی پولیس نے دو عسکریت پسندوں کو ہلاک اور چار کو گرفتار کرلیا۔ ایم ایم نیوز کی جانب سے جمع کی گئی تفصیلات کے مطابق، گرفتار عسکریت پسندوں کی شناخت ثاقب، عبدالرحمن، عمران اور…

شاہین اور انشا کا نکاح، شاہد آفریدی نے خوبصورت تصاویر جاری کردیں

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سپر اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنی صاحبزادی کے نکاح کے موقع پر لی گئی خوبصورت تصاویر جاری کردی ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی اور انشا آفریدی کا نکاح 3فروری کو ہوا،…

تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

ممبئی: بھارت میں انسانیت سوز واقعے میں 3سال کی معصوم بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپور ٹ کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ دارالحکومت نئی دہلی کے…

سی ٹی ڈی پنجاب کا 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ہفتہ کو سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق، سیکیورٹی اہلکاروں…

The Snow Girl، کیانیٹ فلکس کی ہسپانوی سیریز سچی کہانی پر مبنی ہے؟

نیٹ فلکس کی ‘The Snow Girl’ ایک ہسپانوی سیریز ہے جس نے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر ناظرین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ چھ قسطوں پر مشتمل شو کی زبردست کامیابی نے بعض افراد کو یہ سوچنے…

پاکستان میں وکی پیڈیا سروسز توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر بلاک

اسلام آباد: دنیا بھر میں آن لائن انسائیکلو پیڈیا سروس کے حوالے معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کو توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں بلاک کر دیا گیا ہے۔ انتباہ کے باوجود توہین آمیز اور غیر قانونی مواد…

سدھارتھ اور کیارا کی شادی،سوریا گڑھ پیلس پر ایک نظر

بالی وڈ فل انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار سدھارتھ ملہوترا اور اداکارہ کیارا ایڈوانی 6 فروری کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے، مشہور و معروف جوڑی بھارتی شہر جیسلمیر کی عالیشان حویلی ’سوریا گڑھ پیلس‘ میں زندگی…