ہڈیوں کی بیماری کے باعث سابق عالمی نمبر ون کیرولین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہڈیوں کی بیماری کے باعث سابق عالمی نمبر ون کیرولین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
ہڈیوں کی بیماری کے باعث سابق عالمی نمبر ون کیرولین نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ٹینس کی سابق  عالمی نمبر 1 کھلاڑی کیرولین وزنیاکی نے اگلے سال کے پہلے ہی ماہ میں بین الاقوامی کھیل سے ریٹائر ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ 

ایک سال قبل آسٹریلین اوپن جیت کر اپنے ملک کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والی کھلاڑی کیرولین وزنیاکی  ہڈیوں کی بیماری کے باعث  ٹینس کا کھیل مزید جاری نہیں رکھ سکیں گی۔

بین الاقوامی ٹینس ایونٹس میں 3 بار ڈنمارک کی نمائندگی کرنے والی کیرولین وزنیاکی نے ہڈیوں کی بیماری سے دلبرداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے جبکہ ٹینس جاری رکھنے کی صورت میں ان کی صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں۔

Image result for ‫کیرولین وزنیاکی‬‎

سابق عالمی نمبر 1 کیرولین وزنیاکی کو 2010ء میں عالمی نمبر 1 کا اعزاز ملا، تاہم اگلے سال وہ آسٹریلین گرینڈ اوپن کھیل کر ٹینس کی دنیا کو خیر باد کہہ دیں گی۔

دوسری جانب  قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کااعلان کردیاجب کہ فواد عالم کی 10 سال بعد ٹیسٹ ٹیم میں واپسی ہوئی۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں 10 سال بعد ٹیسٹ سیریز کی واپسی ہورہی ہے، سری لنکا ٹیسٹ سیریز کھیلنے پاکستان آ رہا ہے۔

مزید پڑھیں: سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ ، فواد عالم کی 10سال بعد واپسی

Related Posts