پنجاب میں تبدیلی جیالےلائیں گے،سابق صدرآصف زرداری

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

وقت آگیا ہے کسی شریف آدمی کو وزیراعظم بنانے کا۔ آصف زرداری
وقت آگیا ہے کسی شریف آدمی کو وزیراعظم بنانے کا۔ آصف زرداری

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور:این اے133میں گزشتہ روزہونےوالےانتخاب کی صورت میں بہترین نتائج حاصل کرنےپرسابق صدرآصف زرداری نےکہاکہ کل کےبعدپنجاب میں پیپلزپارٹی نےدوبارہ جنم لےلیاہے۔

 سابق صدرآصف علی زرداری نےکارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئےکہ پارٹی کارکنان نےنہتے لڑکر بھی شاندارنتائج حاصل کیےہیں جس سےلگتاہےکہ جب جیالےمیدان میں اترتےہیں تومیدان سج جاتاہے۔

یہ بھی پڑھیں:جوجیتاوہ خوش،جوہاراوہ بھی خوش،ہم توویسےبھی خوش ہیں،شیخ رشید

انہوں نےمزیدکہاکہ کل کےالیکشن کےبعدلگ رہاہےکہ پنجاب میں بھی تبدیلی پاکستان پیپلزپارٹی ہی لےکرآئےگی۔

دوسری جانب سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی کےکارکنان نےضمنی الیکشن میں ڈٹ کرمقابلہ کیااورشاندارکامیابی سمیٹی البتہ لوگ توہمیں کہتےتھےکہ پنجاب میں چندووٹ لینےوالےکیاحاصل کرینگے۔

Related Posts