علیزے شاہ بولڈ تصویر شیئر کرنے پر تنقید کی زد میں آگئیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے سوشل میڈیا پر بولڈ تصویر شیئر کردی۔

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے علیزے شاہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Alizeh Shah's Bold Look Gets Criticism

Alizeh Shah's Bold Look Gets Criticism

علیزے شاہ نے جو تصویر شیئر کی ہے اُس میں انھیں کالے رنگ کی چست شرٹ اور اسی رنگ کی ڈھیلی پینٹ پہنے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ کی یہ تصویر سوشل میڈیا صارفین کو پسند نہیں آئی اور اُن کی جانب سے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Alizeh Shah's Bold Look Gets Criticism

Alizeh Shah's Bold Look Gets Criticism

Alizeh Shah's Bold Look Gets Criticism

Alizeh Shah's Bold Look Gets Criticism

Related Posts