علی ظفر کی کورونا وائرس سے بچائو کیلئے سندھ حکومت کے اقدامات کی تعریف

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Ali Zafar lauds Sindh government’s decision for three-day lockdown

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: معروف گلوکار علی ظفر نے سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے حوالے سے اقدامات کو سراہتے ہوئے عوام سے بلا ضرورت گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔

علی ظفر نے ٹوئٹر پر سندھ حکومت کے جزوی لاک ڈائون کے فیصلے کی تعریف کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ وہ غریبوں کو بلا معاوضہ کھانا اور مشروبات کی فراہمی کے انتظامات کرے۔

مزید پڑھیں:بچوں کو کورونا وائرس سے بچانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، عائزہ خان

انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب کو بھی جلد یا بدیر سندھ حکومت کی پیروی کرنا ہوگی ۔تمام سرمایہ دار جنہوں نے برسوں پاکستان کے عوام سے اربوں روپے کمائے ہیں ان کووہ مشکل وقت میں غریبوں کو کھانے پینے کی اشیاء کی مفت فراہمی کے انتظامات کرنے چاہئیں۔

Related Posts