اسلام آباد:ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویز تیار کرکے زمینیں آلاٹ کرانے والا ملزم گرفتارکرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملزم عمر فاروق ایف آئی اے کوسی ڈی اے زمینوں کے فراڈ پر مطلوب تھا۔ جس کے خلاف مزید تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
جعلی دستاویزات پر زمینوں کی خرد برد میں سی ڈی اے اور متعلقہ افسران شامل ہیں، ایف آئی اے ایف آئی اے نے انکوائری مکمل ہونے پر ملزم کو گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں:دُعا زہرہ کیس میں نئی پیش رفت، نکاح نامہ جعلی نکلا، ملزم گرفتار