سندھ ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کا تھر ڈیزرٹ ٹرین چلانے کا اعلان

مقبول خبریں

کالمز

dr jamil
ایران امریکا تنازعہ :  ایک خطرناک مرحلہ
dr shahbaz
کیا 2026میں واقعی پاکستان آئی ایم ایف سے آزادی حاصل کرلے گا؟
dr jamil
ایران میں پرتشدد احتجاج کی شدت۔۔۔ اثرات و مضمرات

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سندھ کے محکمہ سیاحت نے شہریوں کے لیے تھر ڈیزرٹ ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے، جو ہر ہفتے کراچی سے روانہ ہوگی۔

رپورٹ کے مطابق، محکمہ سیاحت سندھ نے وفاقی وزارت ریلوے کے ساتھ ابتدائی بات چیت مکمل کرلی ہے۔ یہ ٹرین کراچی سے روانہ ہو کر حیدرآباد، میرپورخاص، چھور اور کھوکھرا پار تک جائے گی۔

ایمریٹس ائیر لائن کا کراچی ائیرپورٹ پر بڑا کارگوبزنس حب بنانے کا اعلان

 

ڈیزرٹ ٹرین سفاری کے دوران سیاح رات تھر کے صحراء میں کیمپنگ کریں گے، اور دو بزنس کلاس کوچز پر مشتمل یہ سفاری ٹرین اتوار کو کراچی واپس پہنچے گی۔

حکام کے مطابق، کراچی سے تھر ڈیزرٹ ٹرین سفاری کا آغاز فروری میں متوقع ہے۔

Related Posts