کراچی: چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی ہے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
کراچی میں بھتہ خور پھر سر اٹھانے لگے، شہر میں چائے پتی کمپنی کے مالک کو ایک کروڑ روپے بھتے کی پرچی موصول ہوئی ہے۔ بھتے کی پرچی کوریئر کمپنی کے لفافے میں دی گئی۔
یہ بھی پڑھیں
دفعہ 144 نافذ،کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پھربند
گٹکا،ماوا بیچنے والے پولیس افسران جیل جائینگے، عدالت نے کارروائی کا حکم دیدیا