کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس اب کسی غلطی کی گنجائش نہیں ہے، سرفرازاحمد

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس اب کسی غلطی کی گنجائش نہیں ہے، سرفرازاحمد
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس اب کسی غلطی کی گنجائش نہیں ہے، سرفرازاحمد

کراچی:پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ اب ان کی ٹیم کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، تینوں شعبوں میں اچھا کھیلنا ہوگا ورنہ ٹیم ٹورنامنٹ سے آؤٹ ہوجائے گی۔

گزشتہ روز اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف میچ میں کوئٹہ کی شکست کے بعد ٹیم کی کارکردگی پر سرفراز احمد نے مایوسی کا اظہار کیا مگر عزم ظاہر کیا کہ گلیڈی ایٹرز اگلے میچ میں کم بیک کی پوری کوشش کریں گے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ اب ٹیم اس پوزیشن پر ہے کہ یہاں سے مزید کسی غلطی کی گنجائش نہیں۔انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں واپسی کے لئے پوری کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان نے اسلام آباد کیخلاف پی ایس ایل 6 کے کھیلے گئے میچ میں اپنی دوسری نصف سنچری اسکور کی مگر ان کا کہنا تھا کہ انفرادی کارکردگی پر خوشی اس وقت ہوتی ہے جب یہ کارکردگی میچ میں فتح گر ثابت ہو۔

مزید پڑھیں: پی ایس ایل 6: بابراعظم کی شاندار بلےبازی، کراچی کنگزنےپشاور زلمی کو پچھاڑ دیا

Related Posts