دبئی میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکرپی آئی اے کی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

PIA flight carrying Pakistanis stranded in Dubai reaches Islamabad

اسلام آباد : دبئی میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کی پرواز آج اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔

اسلام آباد ایئرپورٹ پر تمام مسافروں کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔

کورونا وائرس کے باعث پروازیں معطل ہونے کی وجہ سے بیرون ممالک میں سیکڑوں  پاکستانی پھنس گئے تھے جن کو وطن واپس لانے کیلئے خصوصی پروازیں چلائی جارہی ہیں۔

دبئی سے واپس آنیوالے تمام مسافروں کا میڈیکل چیک اپ اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیا گیا جس کے بعد انہیں قرنطینہ مرکز منتقل کردیا  گیا۔

مزید پڑھیں: لاک ڈاؤن میں نرمی کہیں پچھتاوے کا سبب نہ بن جائے

یہاں یہ واضح رہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے فلائٹ آپریشن معطل ہونے کی وجہ سے تاحال سیکڑوں  پاکستانی مسافر دبئی میں پھنسے ہوئے ہیں۔

Related Posts