فیصلے سیاست سے نہیں ہو رہے، عوام کیلئے ہو رہے ہیں، اسد عمر

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فیصلے سیاست سے نہیں ہو رہے، عوام کیلئے ہو رہے ہیں، اسد عمر
فیصلے سیاست سے نہیں ہو رہے، عوام کیلئے ہو رہے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد:سیاست سے بالا تر ہوکر عوام کے مفاد میں فیصلے کرتے رہیں گے۔ ٹی وی پر سیاست ہورہی ہے لیکن ہونی نہیں چاہیئے۔ فیصلہ سازی باہمی مشاورت سے ہورہی ہے، فیصلے سیاست سے نہیں ہو رہے عوام کیلئے ہو رہے ہیں۔

لاکھوں ٹیسٹ کٹس موجود ہیں، افرادی قوت میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ صحت کی سہولیات اور وینٹی لیٹرز کی تعداد بڑھائی جارہی ہے۔ احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے مرحلہ وار روزگار کو ریلیف دیں گے۔

بات اب غریب طبقے سے نکل کر متوسط طبقے تک پہنچ گئی ہے۔ مکمل لاک ڈاؤن مکمن نہیں ہے۔ کوشش کررہے ہیں ایسا نظام لایا جائے جس میں مشکلات کم ہوں۔

لاک ڈاؤن سے بے روز گاری میں اضافہ ہوا، بیماری سے بچنا ہے ساتھ ساتھ روزگار کو بھی بچاناہے، غریب اوردیہاڑی دار طبقے کیساتھ ہمدردی ہے، ان کا درد سمجھ سکتے ہیں۔

لوگوں کے روزگارکامسئلہ اس طرح حل کرنا ہے کہ کورونا بھی نہ بڑھے۔ لاک ڈاؤن سے متاثرہ لوگوں کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں۔

Related Posts