کشمیریوں سے یکجہتی کا جذبہ صرف افواج تک محدود نہیں،ڈی جی آئی ایس پی آر

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

حکومت اور فو ج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، دونوں ایک پیج پرہیں ،آئی ایس پی آر
حکومت اور فو ج کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، دونوں ایک پیج پرہیں ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفورکاکہناہے کہ یوم دفاع کے حوالے سے مرکزی تقریب جی ایچ کیومیں صبح ساڑھے8 بجے ہوگی، ہمیں اپنےادارے پربہت فخرہے، ہمارے 81 ہزارسےزائدہیروزغازی بھی ہیں اورشہید بھی۔

ترجمان پاک فوج کا کہناتھا کہ شہادت کاجذبہ صرف فورسزتک محدود نہیں، قومی جذبہ ملکی دفاع کے لیے بہت ضروری ہے، دہشت گردی کے خلاف قوم نے بہت قربانیاں دی ہیں،زندہ قومیں اپنےشہدا کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ہمیں اپنے ادارے پر فخر ہے، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 81 ہزار سے زائد جانوں کا نذرانہ دیا، میری درخواست ہے کہ شہدا کی گلی اور محلوں میں ضرور جائیں۔

ترجمان پاک فوج نے کہا کہ آرمی چیف کہتے ہیں وہ عظیم فوج کے سپہ سالار ہیں، مائیں بچوں کو فوج میں بھیجتی ہی اس لیے ہیں کہ وہ جام شہادت نوش کریں۔ پاکستان جیساکوئی ملک،کوئی عوام،کوئی فورسزنہیں، شہیدکی فیملی افواج پاکستان کی پہلی ذمےداری ہے، حکومت اپنے وسائل کےمطابق شہداکےخاندانوں کاخیال رکھتی ہے ۔

Related Posts