نجف مرزا نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

FIA director Najaf Mirza

کراچی: نجف مرزا نے ڈی جی نیب کراچی کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، پہلے ہی روز نیب افسران کی جانب سے نئے ڈی جی کو اہم کیسز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

نجف مرزا کو ڈی جی نیب کے عہدے کا چارج لینے پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جس کے بعد انہوں نے نیب افسران کا اجلاس طلب کیا۔

مزید پڑھیں:پی آئی اے میں مالی بے قاعدگیوں اور خواتین عملے کو ہراساں کرنے کا انکشاف

اجلاس میں نیب افسران نے نئے ڈی جی نیب نجف مرزا کو زیر تحقیقات کیسز پر بریفنگ دی، نیب افسران نے ڈی جی نیب کو شرجیل انعام میمن، آغا سراج درانی، ڈاکٹر عاصم اور رکن قومی اسمبلی سکندر راہ پوتو کے خلاف تحقیقات سے بھی آگاہ کیا۔

ڈی جی نیب کو ایس بی سی اے افسران کے خلاف تحقیقات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب نے کیسز پر افسران کو اہم ہدایات دیتے ہوئے ریفرنسز کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔

Related Posts