ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 9 ڈالر سے بڑھ کر 2001 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے سبب ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔

پی آئی اے کو فیول کی بندش: پی ایس او کا موقف سامنے آگیا

مارکیٹ رپورٹس کے مطابق ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت 1250 روپے سے بڑھ کر دو لاکھ 9 ہزار 600 روپے اور دس گرام قیمت 1072 روپے سے بڑھ کر ایک لاکھ 79 ہزار 698 روپے کی سطح پر آگئی۔

دوسری جانب ملک میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب گیس قیمتوں میں آئندہ ماہ سے 193 فیصد تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ذرائع ایم ایم نیوز کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھانے کی سمری کل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کی جاسکتی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی سمری میں گیس کا ٹیرف193 فیصد تک بڑھانے اور گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Related Posts