سابق صدر آصف زرداری کی تشویشناک صحت ،ڈاکٹرزکی دل کے آپریشن کی سفارش

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Asif-Ali-Zardari

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری کی تشویشناک صحت کے پیش نظر سرکاری ڈاکٹروں نے دل کے آپریشن کی سفارش کردی۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی صحت تشویش ناک ہے جس کے پیش نظر سرکاری ڈاکٹرں نے دل کی آپریشن کی سفارش کر دی ہے۔

مزید پڑھیں :آصف زرداری اپنے نظریات پر قائم ہیں، جھکنے کیلئے تیار نہیں، بلاول بھٹو زر داری

ذرائع کے مطابق ذاتی معالجین کے بغیر سرکاری ڈاکٹروں کی جانب سے آصف زرداری کے دل کے آپریشن کے معاملہ پر خاندان کے افراد جلد مشاورت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری مشاورت کے لئے اسلام آباد پہنچیں گی، بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :سابق صدر آصف زرداری کیلئے بھی ایئر ایمبولینس آنے والی ہے،نبیل گبول

ذرائع کے مطابق آصف زرداری کی صحت کی موجودہ صورت حال پر مشاورت کے بعد خاندان کے افراد اہم فیصلے کریں گے۔باوجود خاندان کی درخواستوں کے سابق صدر آصف زرداری تک ذاتی معالجین کو بھی رسائی نہیں دی جارہی۔

Related Posts