امریکہ نے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

امریکہ نے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا
امریکہ نے اسلام آباد میں اپنا سفارت خانہ بند کر دیا

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے نے پاکستان میں اگلے پانچ دنوں کے لیے اپنا سفارت خانہ بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اعلان کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ عید کی تعطیلات کے سلسلے میں جمعہ 21 اپریل سے منگل 25 اپریل تک بند رہے گا۔

مزید پڑھیں:وقت ختم، حکمران اتحاد نے پنجاب انتخابات کے لیے پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیے

بیان میں مزید کہا گیا کہ امریکی سفارت خانہ 26 اپریل 2023 کو سرکاری امور کے لیے دوبارہ کھول دیا جائے گا۔

Related Posts