کراچی:محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی نوید سنادی ہے۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کراچی میں 14 اور 15 نومبر کی رات ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
محکمہ موسمیات نے مزید بتایا کہ ہلکی بارش کا سلسلہ16 نومبر تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں :حکومت مخالف آزادی مارچ کے دوران اسلام آباد میں تیز ہوائیں اور بارش