آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا
آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل کھیلا جائیگا

پرتھ : آسٹریلیا اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ کل 8 نومبر کو پرتھ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کرینگے جبکہ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت آرون فنچ کرینگے۔

یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ بارش کے باعث بے نتیجہ ختم ہوگیا دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سات وکٹ سے شکست دیدی تھی ۔

مزید پڑھیں: آسٹریلیا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

Related Posts