اسٹاک مارکیٹ میں 43.43 پوائنٹس کی مندی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 43.43 پوائنٹس کی مندی
اسٹاک مارکیٹ میں 43.43 پوائنٹس کی مندی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران اُتار چڑھاؤ کے بعد 43.43 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.1 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 8 کروڑ 21 لاکھ 83 ہزار 370 شیئرز کا لین دین ہوا۔100 انڈیکس 42983.45 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا

دوسری جانب اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 200 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 1 روپیہ 61 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔

مزید پڑھیں:اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالرنے ڈبل سنچری کرلی

اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 198 روپے 39 پیسے سے بڑھ کر 200 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Related Posts