اسٹاک مارکیٹ میں 234پوائنٹس کا اضافہ

مقبول خبریں

کالمز

zia
امریکا کا یومِ قیامت طیارہ حرکت میں آگیا۔ دنیا پر خوف طاری
Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اسٹاک مارکیٹ میں 234.77 پوائنٹس کا اضافہ
اسٹاک مارکیٹ میں 234.77 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔

پاکستان ا سٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری ہفتے کے آخری روز (جمعہ) 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 234 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 45ہزار441 کی سطح پر تھا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج 100ا نڈکس کی بلند ترین سطح 45ہزار705 ریکارڈ کی گئی،تاہم جب دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار675 کی سطح پر تھا۔

دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج اضافے کا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر کا 47 پیسے مہنگا ہوگیا۔ کاروبار کی بندش پر ڈالر کی قدر 175 روپے 86 پیسے ہے۔

مزید پڑھیں: پی آئی اے کا اسکردو اور گلگت کیلئے فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا اعلان

انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک ہفتے کے دوران ایک روپیہ 15 پیسے بڑھی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے اضافے کے بعد 177.50 روپے ہوگئی۔

Related Posts