معاشی بد حالی کے باعث 10 سال تک 84 کروڑ لوگ بھوکے رہ جائیں گے۔اقوامِ متحدہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معاشی بد حالی کے باعث 10 سال تک 84 کروڑ لوگ بھوکے رہ جائیں گے۔اقوامِ متحدہ
معاشی بد حالی کے باعث 10 سال تک 84 کروڑ لوگ بھوکے رہ جائیں گے۔اقوامِ متحدہ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

جنیوا: اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ معاشی بدحالی کے باعث  10 سال تک دُنیا بھر میں 84 کروڑ لوگ بھوکے رہ جائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ رواں عشرے کے آخر تک اگر موجودہ معاشی رجحانات جاری رہے تو 84 کروڑ لوگ بھوکے رہ جائیں گے جو انتہائی تشویشناک صورتحال ہے۔

پیغام میں اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکریٹری نے کہا کہ ہم غذائی بدحالی اور بھوک کو شکست دے سکتے ہیں جس کیلئے ہمیں سیاسی قوتِ ارادی اور فیصلہ کن قوت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے ایک نقشہ بھی جاری کیا جس میں بھوک اور معاشی بدحالی کا سامنا کرنے والے دنیا بھر کے ممالک کو الگ رنگ سے ظاہر کیا گیا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: کورونا  نے سیروسیاحت کو بے پناہ نقصان پہنچایا۔انتونیو گوتریس

Related Posts