پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ایک ڈالر 280 روپے 97 پیسے کا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Rupee gains 22 paisa against dollar in open market
(فوٹو؛ فائل)

امریکی ڈالر کی مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ایک ڈالر 280 روپے 97 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز  ایک امریکی ڈآلر 280 روپے 77 پیسے کی سطح پر تھا۔

انٹربینک مارکیٹ میں بدھ کے کاروباری روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں 0.07 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 280 روپے 97 پیسے کا ہوگیا ۔

انٹربینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قدر 74 روپے 90 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 745 روپے 43 پیسے رہی۔اسی طرح عمانی ریال کی انٹربینک مارکیٹ میں قدر 729 روپے 79 پیسے رہی، قطری ریال کی قدر 77 روپے 07 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

Related Posts