سکھر:پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسابق اپوزیشن لیڈر سید خور شید احمد شاہ نے ضمانت پر رہائی سے صاف انکار کردیا۔
پیپلزپارٹی کے رہنما سید خور شید احمد شاہ نے ضمانت پر رہائی سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنے وکلا سے کہا ہے کہ مجھ پر نیب کرپشن ثابت کرے یا با عزت بری کرے تاکہ سیاسی انتقام لینے والوں پر مقدمہ دائر کر سکوں۔
نیب کو مزید ایک سال کا ریمانڈ دیا جائے تاکہ وہ جھوٹے الزامات کو ثابت کر سکے۔
مزید پڑھیں :خورشید شاہ کیس میں گورنمنٹ کنٹریکٹر گرفتار، کروڑوں روپے کی خوردبرد کا الزام