کراچی:سندھ حکومت نے کورونا کی صورت حال میں بہتری کے باعث کئی پابندیوں میں نرمی کردی ہے ،ہفتے میں صرف ایک دن سیف ڈے ہوگا،کراچی میں اتوار اور دیہی سندھ میں جمعہ سیف ڈے کے طور پر بند ہوگا۔
محکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز عملدرآمد و کاروباری اوقات سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیاہے جس کا اطلاق 30ستمبر تک ہوگا۔
مزید پڑھیں:پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 714 نئے کیسز رپورٹ، 73مزید شہری جاں بحق