لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
سابق ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تعیناتی کے ریفرنس کی سماعت پر شاہد خاقان عباسی کے وکیل خواجہ نوید احمد نے ان کی صحت سے متعلق احتساب عدالت کو آگاہ کردیا۔
وکیل خواجہ نوید احمد نے عدالت کو بتایا کہ شاہد خاقان عباسی کو کورونا ہوگیا ہے۔
امریکا صنفی مساوات کیلئے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر فراہم کریگا
وکیل نے درخواست کی کہ شاہد خاقان عباسی اسلام آباد سے کراچی نہیں آسکے، ان کو حاضری سے استثنیٰ دیا جائے۔