پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار ظہیر عباس خان نے بلاول بھٹو زرداری کے زبان پھسلنے پر منہ سے نکلنے پر الفاظ کانپیں ٹانگ رہی ہیں پر گانا تیار کر لیا ہے جو سوشل میڈیا صارفین میں مقبول ہورہا ہے۔
فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں کسی بھی سیاسی جماعت سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے گلوکار ظہیر عباس خان نے اپنا گایا ہوا گیت شیئر کیا جس میں انہیں اردو اور پنجابی میں کانپیں ٹانگ رہی ہیں گاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
وزیر اعظم 5سال پورے کریں گے۔ہمایوں سعید کا نیک تمناؤں کا اظہار