یمنیٰ زیدی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

یمنیٰ زیدی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا
یمنیٰ زیدی کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: ملک کی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہیں، جنہیں دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین پسندیدگی کا اظہار کررہے ہیں۔

اپنے انسٹاگرام پر حال ہی میں یمنیٰ زیدی نے چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

فوٹو: انسٹاگرام

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کو تصاویر شیئر کی ہیں اُن میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے مغربی لباس پہنا ہوا ہے،جس میں وہ بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

فوٹو: انسٹاگرام

اس بھی قبل بھی اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنی کچھ تصاویر شیئر کی تھیں، جنہیں بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔

Related Posts