خاتون نے موبائل چوروں کی کوشش ناکام بنادی، اسلام آبادپولیس نے ایوارڈ سے نوازدیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Woman's swift response foils phone theft attempt in islamabad

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

اسلام آباد:تھانہ بھارکہو کے علاقہ میں خاتون نے چوروں کا بہادری سے مقابلہ کر کے ایک نئی مثال قائم کر دی۔ ام کلثوم نقوی نامی خاتون سے دو موٹرسائیکل سواروں نے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔

خاتون کی طرف سے مزاحمت پر چور موٹرسائیکل چھوڑ کر موبائل چھین کر پیدل فرار ہوگئے ۔ایس پی سٹی زون سرفراز احمد ورک نے خاتون کو بہادری پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا۔

اے ایس پی حمزہ امان اللہ کی نگرانی میں ایس ایچ او بھارکہو معہ ٹیم نے موبائل اور پرس چھینے کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں:ایپکو کمپنی کو پلاٹ کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو 2ارب 58کروڑ50لاکھ کا نقصان

ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں گن پوائنٹ پر وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ملزمان کی مزید تفتیش شروع جاری ہے۔

Related Posts