آمنہ الیاس کا رشتے آنے پر کیا رد عمل ہوتا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

آمنہ الیاس کا رشتے آنے پر کیا رد عمل ہوتا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا
آمنہ الیاس کا رشتے آنے پر کیا رد عمل ہوتا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ الیاس نے انکشاف کیا ہے کہ جب انہیں کوئی شادی کے لئے آفر دیتا ہے تو وہ کہتی ہیں کہ بس دو منٹ میں آئی۔

نجی چینل سے بات کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان جیتے گا، کالج میں باسکٹ بال اور ہاکی کھیلی ہے، کرکٹ کو انجوائے کر رہی ہوں، کالج میں مختلف گیم کھیلے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ شادی کے لئے رشتے آتے ہیں میں گما دیتی ہوں، کوئی شادی کی آفر کرتا ہے تو کہتی ہوں 2 منٹ میں آئی۔ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کا اگر انہوں نے سیاست میں قدم رکھا تو وہ اپنی پارٹی تخلیق کریں گی۔

مزید پڑھیں:غیر مناسب لباس، سوشل میڈیا صارفین آمنہ الیاس پر برس پڑے

خوبرو ماڈل آمنہ الیاس نے بتایا کہ مجھے ایوارڈ اس وقت ملا جب میں نے کچھ کیا ہی نہیں تھا۔واضح رہے کہ اداکارہ اکثر و بیشتر اپنے غیر مناسب لباس کے باعث تنقید کی زد میں بھی رہی ہیں۔

Related Posts