گورنر سندھ ترکیہ میں کیا کر رہے ہیں؟

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے استنبول میں حضرت ابو ایوب انصاریؓ کے مزار پر حاضری دی۔

گورنر سندھ نے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور معیشت کی بہتری کے لئے دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ربیع الاول کے بابرکت مہینہ میں میری نیت تھی کہ میں یہاں آکر حاضری دوں۔

یہ بھی پڑھیں:

فلسطینی قیدیوں کے خواتین جیل حکام کیساتھ سیکس اسکینڈل نے اسرائیل کو ہلا کر رکھ دیا

گورنر سندھ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ صوبہ سندھ کے باسیوں کی پریشانیوں کو دور کرے، گورنر ہاؤس کے آئی ٹی کورسز کے لئے منتخب بچوں کو اللہ تعالیٰ کامیابی عطا کرے، دعا ہے وہ اعلی مقام بنائیں اور معیشت میں اپنا حصہ ڈالنے کے لئے تیار ہوجائیں۔

Related Posts