دو باڈی بلڈر بھائی مسل مینیا ملائشیاء کا گولڈ میڈل لے اُڑے، پاکستان کا نام روشن کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دو باڈی بلڈر بھائی مسل مینیا ملائشیاء کا گولڈ میڈل لے اُڑے، پاکستان کا نام روشن کردیا
دو باڈی بلڈر بھائی مسل مینیا ملائشیاء کا گولڈ میڈل لے اُڑے، پاکستان کا نام روشن کردیا

کوالا لمپور:  دو باڈی بلڈر پاکستانی بھائیوں دانش علی اور رضا باقری  نے مسل مینیا ملائشیاء  نامی باڈی بلڈنگ مقابلے  میں  گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوکراپنے وطن کا نام روشن کردیا۔

دانش علی جو اس سے قبل دبئی اور سنگاپور میں بھی گولڈ میڈل حاصل کرچکے ہیں، انہوں نے 70 کلوگرام کیٹگری میں بھارت کے انیش تشار کو ہراکر اپنی گولڈ میڈل جیتنے کی ہیٹ ٹرک مکمل کی۔

یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹرعبدالقادرلاہور میں انتقال کرگئے

دوسری جانب دانش کے چھوٹے بھائی رضا باقری نے 64 کلوگرام کیٹگری میں گولڈ میڈل جیت کر دُنیا کو حیران کردیا۔ اب دونوں باڈی بلڈر مسل مینیا پرو میں شرکت کرسکیں گے۔

باڈی بلڈر دانش علی نے اپنی فتح کو افواجِ پاکستان کے نام کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں مزید مقابلوں کے لیے مالی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔دونوں بھائی  اپنے شوق اور پاکستان کی سربلندی کے لیے قرض لیتے ہیں اور جمع پونجی خرچ کرکے دُنیا بھر میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ 

مزید پڑھیں: انڈر19ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو60رنزسے ہرادیا

Related Posts