31 سالہ بھارتی ٹی وی اداکارہ گہنا واسیستھ کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Television actress and model

ممبئی: بھارتی ٹی وی اداکارہ گہنا واسیستھ کو دل کا دورہ پڑ گیا جس پر انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اداکارہ دن میں طویل وقت کام کر رہی تھیں اور اپنی خوراک اور آرام کا خیال نہیں رکھ رہی تھیں جس کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑا۔

مزید پڑھیں :معروف اداکارہ مہوش حیات کی اپنے بھائی کیساتھ گانے کی ویڈیو وائرل

رپورٹ کے مطابق اس کے علاوہ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ وہ کام کے دوران انرجی ڈرنکس بھی بہت زیادہ پیتی تھیں اور یہ بھی ان کو ہارٹ اٹیک آنے کی ایک بڑی وجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں :اداکارہ عائزہ خان نے ذاتی زندگی کے اہم راز مداحوں پر ظاہر کردیئے

31سالہ گہنا ممبئی کے رکھشا ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر ہیں۔ گہنا بطور ماڈل کئی برانڈز کے ساتھ بھی کام کر چکی ہیں اور مس ایشیاء بکنی کا آن لائن مقابلہ بھی جیت چکی ہیں۔

وہ بھارت کی چند معروف ترین ماڈلز میں سے ایک ہیں جو اب تک 70سے زائد اشتہارات میں کام کر چکی ہیں۔

Related Posts