پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز پر پیش رفت نہ ہوسکی

مقبول خبریں

کالمز

zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی
"A Karachi Journalist's Heartfelt Plea to the Pakistan Army"
کراچی کے صحافی کی عسکری قیادت سے اپیل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے میچز پر پیش رفت نہ ہوسکی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا میں ون ڈے میچز شامل کرنے پر پیشرفت نہ ہوسکی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا بورڈز کے درمیان چند ہفتے قبل سیریز میں ون ڈے میچز شامل کرنے سے متعلق بات ہوئی۔

دونوں بورڈز نے ورلڈ کپ کی تیاری کے لیے ون ڈے میچز شامل کرنے پر بات کی اور ون ڈے میچز کی تجویز کو ختم نہیں کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اگلے چند روز میں اس معاملے پر حتمی بات چیت ہونے کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:فاطمہ ثنا ایمرجنگ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں ٹیم کی قیادت کرینگی

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے جولائی میں سری لنکا کا دورہ کرنا ہے، دورے میں آئی سی سی ٹیسٹ چمپئن شپ کے 2 ٹیسٹ میچز شامل ہیں۔

Related Posts