ربیع الاول 1445 ھ کا چاند دیکھنے کیلئے ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

افریقی مسلمان نے 2 سگی بہنوں سمیت 7 لڑکیوں سے ایک ہی دن شادی کرلی

واضح رہے کہ چاند کی رویت کےلیے زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے۔

آج چاند نظر آنے کی صورت میں 17 ستمبر کو یکم ربیع الاوّل جبکہ 12 ریبع الاوّل 28 ستمبر کو ہوگی۔

Related Posts