ڈالر کی اونچی اُڑان، پاکستانی روپے کی قدر مزید کم ہوگئی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اٗڑان کا سلسلہ جاری ہے۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 33 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔

گزشتہ ہفتے ڈالر 58 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 223 روپے 25 کا ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم ایف ٹی ایکس نے اپنے 3 اعلیٰ عہدیداروں کو برطرف کردیا

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا آغاز ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 47 پوائنٹس کی کمی سے 42682 پر آگیا ہے۔

Related Posts