سندھ پبلک سیفٹی کمیشن کااجلاس، وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور آئی جی کلیم امام آمنے سامنے

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Sindh IG Kaleem Imam attends Public Safety Commission meeting called by CM Murad

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس جاری ہے، چیف سیکریٹری، آئی جی کلیم امام، شرجیل میمن، امداد پتافی، شمیم ممتاز، حسنین مرزا اور اراکین دیگر شریک ہیں۔

وزیراعلیٰ ہاوس میں جاری اجلاس میں کمیشن نے 5 ممبران پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے جس میں تین ایم پی ایز اور دو آزاد ممبران کرامت علی اور حاجی ناظم شامل ہیں جبکہ کمیٹی کمیشن کے قواعد و ضوابط پر غور کر کے رپورٹ پیش کریگی۔

مزید پڑھیں: میرے خلاف سازش ہوئی، آسانی سے نہیں جاؤں گا، آئی جی سندھ کلیم امام ڈٹ گئے

آئی جی سندھ کلیم امام نے 23 پولیس افسران کیخلاف 2019 کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی۔

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہہ شہر میں امن و امان کی صورتحال بہتر سے بہتر ہو رہی ہے۔ کراچی 2013 میں کرائم انڈیکس میں چھٹے اور ساتویں نمبر پر رہا، کرائم انڈیکس میں 93 نمبر پر ہے۔

Related Posts