وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا افتتاح کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Shibli Faraz launches Pakistan Citizen Portal Helpline

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا افتتاح کردیا۔

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

شبلی فراز نے کہاکہ سٹیزن پورٹل ہیلپ لائن کا مقصد شہریوں کی شکایات کا بروقت ازالہ ہے، سٹیزن پورٹل سے عوام کو اداروں تک براہ راست رسائی دی گئی ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہاکہ 25لاکھ شکایات موصول ہوئیں، 23لاکھ شکایات کا ازالہ کیا گیا۔ انہوںنے کہاکہ 5لاکھ 86ہزار افراد سے شکایات کے ازالے سے متعلق رائے لی گئی۔

مزید پڑھیں: ترقی پذیر ممالک سے لوٹی رقم فوری طور پر واپس کی جائے، وزیراعظم کا مطالبہ

سینیٹر شبلی فراز نے کہاکہ سٹیزن پورٹل سے حکومت اور عوام کے درمیان فاصلہ کم ہو گیا ہے۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ پاکستان سٹیزن پورٹل پر بلاامتیاز اور سیاسی مفادات سے بالا ترہوکر شکایات کا ازالہ کیا جارہا ہے۔

Related Posts