شہناز گِل نے مشہور گانا گنگنا کر مداحوں کو حیران کردیا

مقبول خبریں

کالمز

zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شہناز گِل نے مشہور گانا گنگنا کر مداحوں کو حیران کردیا
شہناز گِل نے مشہور گانا گنگنا کر مداحوں کو حیران کردیا

ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ شہناز گل نے مشہور گانا گنگنا کر اپنے چاہنے والوں کو حیرانگی میں مبتلا کردیا۔

بھارتی اداکارہ شہناز گل اس وقت بالی ووڈ میں بطور اداکارہ اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں، اس کے ساتھ وہ موسیقی کے میدان میں بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shehnaaz Gill (@shehnaazgill)

بھارتی اداکارہ نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ ماضی کی مقبول فلم ساگر کے مشہور گانے (ساگر جیسی آنکھوں والی)پر بہترین انداز میں گنگنا رہی ہیں۔

اداکارہ نے اپنے خوبصورت تاثرات اوردلکش انداز کے ساتھ خوبصورت گانے پر ڈبنگ کی ویڈیو اپنے چاہنے والوں کے لئے جاری کی ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھا کہ مجھے یہ گانا بے حد پسند ہے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو پر کمنٹس کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ سوشل میڈیا صارفین ان کی پرفارمنس کی تعریفیں کررہے ہیں۔

Related Posts