وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا پاکستان کاقومی ترانے سن کر جذباتی ہوگئیں

مقبول خبریں

کالمز

Firestorm in the Middle East: Global Stakes on Exploding Frontlines
مشرق وسطیٰ میں آگ و خون کا کھیل: عالمی امن کیلئے خطرہ
zia-2
آٹا 5560 روپے کا ایک کلو!
zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Wasim Akram's wife

کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔

مزید پڑھیں :برسبین ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے خلاف تمام پاکستانی کھلاڑی 240 رنز پر ڈھیر

انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے سے پہلے جب پاکستان کا قومی ترانہ بجا تو وہ تھوڑی سی جذباتی ہوگئی تھیں۔واضح رہے کہ وسیم اکرم کی اہلیہ کا تعلق آسٹریلیا سے ہے۔

Related Posts