شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ذکا اشرف

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ذکا اشرف
شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کی جانب سے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی کرکٹ کی خدمات کی تعریف کی گئی۔

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شاہد آفریدی پاکستان کے ہیرو اور سپر اسٹار ہیں، ہمیں آپ کے ساتھ کام کرکے خوشی ہوگی۔

ورلڈکپ: نیدرلینڈز کا افغانستان کو جیت کیلئے 180 رنز کا ہدف

شاہد آفریدی کی جانب سے ذکا اشرف کی کوششوں کی تعریف کی گئی، شاہد آفریدی کی جانب سے نوجوان کرکٹرز کو گروم کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا گیا، انہوں نے کہا کہ نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا بہت ضروری ہے۔

Related Posts