کراچی: قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ آفریدی نے ورلڈکپ میں 18 وکٹیں لے کر وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا۔
شاہین شاہ آفریدی نے ورلڈ کپ 2023 میں18 وکٹیں لے کر سابق کپتان وسیم اکرم کا ریکارڈ برابر کردیا، انھوں نے 1992 کے ایڈیشن میں 18 وکٹیں لی تھیں۔
پاکستان کی جانب سے ایک ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ شاہد آفریدی کے پاس ہے۔
انگلینڈ 93 رنز سے جیت گیا، پاکستان کی بدترین ناکامیوں سے بھرپور ورلڈکپ مہم اختتام پذیر
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہ آفریدی نے 2011 میں 8 میچز کھیل کر 21کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا تھا۔