پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

مقبول خبریں

کالمز

zia
برسوں ایران میں رہنے والی اسرائیلی جاسوس خاتون کی کہانی
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی
پشاور میں ایک ہفتے کیلیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ 7 روز کیلیے کیا گیا ہے۔

دفعہ 144 کے تحت ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر جلسے، جلوس، مظاہروں اور پانچ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی ہوگی جبکہ شہر بھر میں اسلحہ کی نمائش، کالے شیشے والی گاڑیوں، ہوائی فائرنگ پر بھی پابندی ہوگی۔

سی ٹی ڈی نے ٹی ٹی پی کمانڈر سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا اطلاق شروع ہوگیا ہے۔

Related Posts